کہاوت ہے ضد لاعلاج ہے
میں نہ مانوں
کاں چیٹا جے
ایک نہیں دو نہیں درجنوں احادیث مبارکہ چیخ چیخ کہ کہ رہی ہیں محمد خاتم الانبیاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز ایسی تھی
لیکن حنفی ڈھٹائی پہ جمے ہوئے ہیں ہم تو ابوحنیفہ کی پیروی کرینگے
حلانکہ کلمہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین کا پڑھتے ہیں
مگر دل میں ابوحنیفہ کی تقلید کی اہمیت ہے
حوالہ جات ملاحظہ فرمائیں
فیصلہ آپکے ضمیر کا
بخآری حدیث نمبر 735 سے لے کر 739 تک
مسلم میں 861 سے 865 تک اور 871 سے 873 تک
اسی طرح نسائی میں 877 سے 879 تک 881 اور 1024
ابن ماجہ 858 859 862 863
مسند احمد 761
ابوداؤد 1531
یہ 2 درجن صحیح احادیث کے نمبر درج کر دئیے ہیں آپ انکی باقاعدہ تصدیق کرسکتے ہیں
گوگل پہ جاکے یا انکی کتب کے آن لائن نسخہ جات ( پی ڈی ایف ) مواد پہ
یا اسلام 360 ایپ پہ جانچ پڑتال کرسکتے ہیں
ایک ضعیف غریب موضوع حدیث نہیں کوئی حوالہ مجہول نہیں
اسکے علاؤہ ابھی درجن بھر احادیث مبارکہ مزید ہیں
لیکن بات یہ ہے ایمان والا تو وہ ہے جب قول محمد آگیا بھلے ایک صحیح ارشاد پاک ہو تو سر تسلیم کردیا
نہ کے گدھے کی طرح حجت بازی کی اور ابو حنیفہ کو امام اعظم مانا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں