مولبی سانپ کی روزی روٹی ہر اس کام سے جڑی ہوئی ہے جو قرآن و سنت کے منافی ہیں
کہتے ہیں بخشش کی فیصلوں کی گھڑی والی رات
شب برات ہے
اللہ کا قرآن
جو آسمانی الہامی کلام ہے
جو خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ اقدس پہ جبرائیل امین نے اتارا اللہ کے حکم سے
یہ وہ پاک برگزیدہ کلام جو حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی زبان اطہر سے نکلا
سورہ القدر پڑھیے
ترجمہ
ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا
اور تم کیا جانو ! شب قدر کیا ہے ؟
یہ 1 ہزار مہینوں سے بہتر ہے
جس میں فرشتے اور جبرائیل اپنے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں ہر کام کے فیصلہ کے لیے
یہ طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے
دو نمبری کا منہ کالا ہوگیا
شب قدر کی نقل ( کاپی ) شب برات
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں