- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
ہندؤں کیساتھ بہت برا ہوا میں نے پاکستان میں ان شاندار حویلیوں کو دیکھ کے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے آج سے 100 سال قبل ہندو قوم کا رہن سہن نہایت شاہانہ تھا ۔ تقسیم ہند کا سب سے زیادہ فائدہ ہم مسلمانوں کو ہوا ۔ ہندؤں کی عالی شان جائیدادیں ہمارے ہاتھ لگ گئیں اور ہندو بیچارے خالی ہاتھ رہے۔ مسلمان اس وقت غرباً تھے ۔ جہلاء تھے ۔ گنتی کے لوگ تعلیم یافتہ تھے ۔ اگر کسی کو اعتراض ہے تو اپنے آباؤ اجداد میں سے بتائے کون کتنا پڑھا لکھا اور جس منصب پہ فائز تھا ؟؟؟ ہندو پڑھے لکھے نوکریوں والے کاروباری لوگ تھے آج پاکستان میں ہمارے ٹور گائیڈ کیا دکھاتے ہیں !!! مندر , چرچ ، گوردوارے ہندؤں کی پرانی حویلیاں ۔ تو ثابت ہوا وہ ذوق شوق والے لوگ تھے مسلمان تو اس وقت نالیاں صفائی پہ معمور تھے معذرت کیساتھ ، ایسے تو اس موصلے مصلی نہیں کہا جاتا تھا ۔ برصغیر میں مغلوں کی بادشاہت کے بعد سرکار بہادر انگریز دور میں مسلمان سب سے نچلے درجے کے لوگ تھے ۔ جب ہم نظر دوڑائیں تو ہمیں مسلمانوں کا شاندار ورثہ ڈھونڈھنے سے نہیں ملتا ۔ ماسوائے مزارات کے ۔ یہ بھی ہم نے ہندؤں کی نقل کی کیونکہ ہمیں غیب پہ...