نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

Desire

 I have no desire for 'certificates of piety' by flaunting pictures of Umrah, Hajj, or charity.


Unlike the pretenders, I am not obsessed with flashing statuses of Northern hilly areas to project wealth. I don't share the 'intoxicated' craze of taking selfies in malls and luxury hotels, nor is it my aim to intimidate others by posing with bureaucrats, politicians, or the establishment. I am not one of those shallow souls who post tours of Europe and the Gulf just to portray themselves as deities.


Your work speaks for how 'giant' or 'mighty' you truly are. My family's grace and my own conscience do not allow me to use others as a crutch to build my identity.


I am a brand in myself.


I walk with the help of Allah alone, and in Him lies my entire trust. This is me—distinct from all of you.


Honey Bin Tariq


To reach this stature, even a hundred years would not be enough for you."


عمرہ حج صدقہ خیرات کی تصاویر لگا کے پرہیزگاری کے سرٹیفکیٹ درکار ہیں 

نہ ٹپوری  افراد کی طرح گلیات شمالی علاؤہ جات کے سٹیٹس لگا کے امارت ظاہر کرنے کا جنون ہے 

نہ بیوڑوں کی طرح ہوٹلوں اور شاپنگ مالز میں سلفیاں بنانے کا شوق ہے 

نہ بیوروکریٹس سیاستدانوں اسٹبلشمنٹ کی شخصیات کیساتھ تصویر بنوا کے رعب جھاڑنا مقصد ہے ، 

نہ چھپری لوگوں کی طرح یورپ اور خلیج کے ٹورذ شئیر کر کے خود کو دیوتا ثابت کرنا ہے 

آپ کتنے دیوہیکل ہیں جودھا ہیں یہ آپکا کام بولتا ہے 

میرا خاندانی وقار اور میرا ضمیر گوارا نہیں کرتا میں لوگوں کا سہارا لیکر شناخت قائم کروں 

میں خود ایک برانڈ ہوں 

میرے ساتھ صرف اللہ کی مدد ہے اسی پہ میرا بھروسہ ہے 

یہ میں ہوں تم سب سے مختلف 

ہنی بن طارق 

اس مقام تک پہنچنے کے لیے تمہیں 100 سال بھی کم ہیں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شب برات

 مولبی سانپ کی روزی روٹی ہر اس کام سے جڑی ہوئی ہے جو قرآن و سنت کے منافی ہیں  کہتے ہیں بخشش کی فیصلوں کی گھڑی والی رات  شب برات ہے   اللہ کا قرآن  جو آسمانی الہامی کلام ہے  جو خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ اقدس پہ جبرائیل امین نے اتارا اللہ کے حکم سے  یہ وہ پاک برگزیدہ کلام جو حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی زبان اطہر سے نکلا  سورہ القدر پڑھیے  ترجمہ  ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا  اور تم کیا جانو ! شب قدر کیا ہے ؟ یہ 1 ہزار مہینوں سے بہتر ہے  جس میں فرشتے اور جبرائیل اپنے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں ہر کام کے فیصلہ کے لیے  یہ طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے  دو نمبری کا منہ کالا ہوگیا  شب قدر کی نقل ( کاپی ) شب برات 

کلمہ گو مشرک

 یوسف 106 وما یومن اکثرھم باللہ آلا وھم مشرکوں اور ان ( مسلمانوں / کلمہ گو ) میں اکثر لوگ ایسے ہیں جو ایمان (  مومن / مسلم ) لانے کے باوجود مشرک ہی ہیں  And most of them believe not in  ALLAH except while they associate other with him  دس استاد فیر کتھے گئی تیری سائنس  وسیلے والی 

وجہ تخلیق کائنات

 الذریات 56 وما خلقت الجن والانس آلا لیعبدون  اور ہم نے جنوں اور انسانوں کو محض اس لیے پیدا کیا وہ ہماری عبادت کریں  لو جی سرکار فیر مولبی سانپ دا فارمولہ ٹھس ہوگیا  وجہ تخلیق کائنات حضور ہیں