نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

دھنتر صوفیاء

 لاہور میں علی ہجویریؒ کے مزار کی تعمیرِ نو پر اربوں روپے لٹائے جا رہے ہیں۔ مگر اسی مزار کے عین باہر، ایک عقیدت مند کی بیوی اور بیٹی—جو وہاں برکتیں سمیٹنے آئے تھے—کھلے مین ہول میں گر کر لقمہ اجل بن گئیں۔

نہ تو 'داتا' (خزانے بانٹنے والا) انہیں بچانے آیا، اور نہ ہی مزار کے گدی نشینوں کو اس آنے والے حادثے کا کوئی 'کشف' یا غیبی اشارہ ملا۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ شخصیت 60 سے زائد اسلامی ممالک میں گمنام ہے، لیکن یہاں ان کے معجزات کے دعوے ختم ہونے کا نام نہیں لیتے۔

ان 'کرشماتی' طاقتوں کی وسعت ملاحظہ فرمائیں! 😝

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کلمہ گو مشرک

 یوسف 106 وما یومن اکثرھم باللہ آلا وھم مشرکوں اور ان ( مسلمانوں / کلمہ گو ) میں اکثر لوگ ایسے ہیں جو ایمان (  مومن / مسلم ) لانے کے باوجود مشرک ہی ہیں  And most of them believe not in  ALLAH except while they associate other with him  دس استاد فیر کتھے گئی تیری سائنس  وسیلے والی 

شب برات

 مولبی سانپ کی روزی روٹی ہر اس کام سے جڑی ہوئی ہے جو قرآن و سنت کے منافی ہیں  کہتے ہیں بخشش کی فیصلوں کی گھڑی والی رات  شب برات ہے   اللہ کا قرآن  جو آسمانی الہامی کلام ہے  جو خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ اقدس پہ جبرائیل امین نے اتارا اللہ کے حکم سے  یہ وہ پاک برگزیدہ کلام جو حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی زبان اطہر سے نکلا  سورہ القدر پڑھیے  ترجمہ  ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا  اور تم کیا جانو ! شب قدر کیا ہے ؟ یہ 1 ہزار مہینوں سے بہتر ہے  جس میں فرشتے اور جبرائیل اپنے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں ہر کام کے فیصلہ کے لیے  یہ طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے  دو نمبری کا منہ کالا ہوگیا  شب قدر کی نقل ( کاپی ) شب برات 

فقیر / محتاج

 سورہ قصص آیت نمبر 24  موسی علیہ السلام کی دعا  رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر  اے میرے رب میں محتاج  ( فقیر / گدا / بھکاری / سوالی / منگتا )  ہوں ہر اس نعمت کا جو تو مجھ پہ نازل کرے  یہ تھے جلیل القدر لاڈلے پیغمبر کائنات کا واحد شخص جس سے خود اللہ رحمن نے براہ راست کلام فرمایا  اب آپ کروڑہا شور مچاؤ بھائی آپکے پیر بزرگ اولیاء  کیسے داتا دستگیر غوث اعظم مشکل کشا حاجت روا غریب نواز لجپال ہوسکتے ہیں  دماغ کی بتی جلاؤ