سورہ قصص آیت نمبر 24
موسی علیہ السلام کی دعا
رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر
اے میرے رب میں محتاج
( فقیر / گدا / بھکاری / سوالی / منگتا )
ہوں ہر اس نعمت کا جو تو مجھ پہ نازل کرے
یہ تھے جلیل القدر لاڈلے پیغمبر کائنات کا واحد شخص جس سے خود اللہ رحمن نے براہ راست کلام فرمایا
اب آپ کروڑہا شور مچاؤ بھائی آپکے پیر بزرگ اولیاء
کیسے داتا دستگیر غوث اعظم مشکل کشا حاجت روا غریب نواز لجپال ہوسکتے ہیں
دماغ کی بتی جلاؤ
Jazak Allah
جواب دیںحذف کریںMasha Allah Jazak Allah
جواب دیںحذف کریںMasha Allah JazakAllah
جواب دیںحذف کریںJazak Allah 2 All
جواب دیںحذف کریںKindly spread it