نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

اگست, 2026 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Similarity

 مماثلت  مماثلت ملاحظہ کیجیے یہودیت اور شیعیت میں کتنا اتفاق ہے  نام: اسے عبرانی زبان میں "ہادیس" (Hamesh) یا "میریئم کا ہاتھ" کہا جاتا ہے۔ علامت: یہ یہودیت میں محافظ علامت (Amulet) کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو نظرِ بد (Evil Eye) سے بچاؤ اور خیر و برکت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ہندسہ: اس کے پانچ حصے تورات کی پانچ کتابوں (پینٹاٹیوچ) یا عبرانی حرف "ہ" (Heh) کی نمائندگی کرتے ہیں، جو خدا کے نام کا مخفف ہے۔ ۲. اسلام اور شیعہ روایات (پنجتن پاک) نام اور نسبت: مسلمانوں بالخصوص شیعہ مکتبِ فکر میں اسے "پنجہ" یا "پنجتن" کہا جاتا ہے۔ علامت: اس کے پانچوں انگھوٹے اور انگلیاں خمسہ طیبہ یعنی حضرت محمد مصطفیٰ (ص), حضرت علی (ع), حضرت بی بی فاطمہ زہرا (س), حضرت امام حسن (ع) اور حضرت امام حسین (ع) کی مقدس ہستیوں کی یادگار یا نسبت کے طور پر دیکھی جاتی ہیں۔ ثقافتی رواج: برصغیر اور مشرق وسطیٰ میں اسے تزیین و آرائش، علمِ عزاداری، اور گھروں کی حفاظت یا برکت کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ۳. تاریخی پس منظر اشتراکِ ثقافت: تاریخی محققین کے مطاب...

Loss

 ہندؤں کیساتھ بہت برا ہوا  میں نے پاکستان میں ان شاندار حویلیوں کو دیکھ کے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے آج سے 100 سال قبل ہندو قوم کا رہن سہن نہایت شاہانہ تھا ۔ تقسیم ہند کا سب سے زیادہ فائدہ ہم مسلمانوں کو ہوا  ۔ ہندؤں کی عالی شان جائیدادیں ہمارے ہاتھ لگ گئیں  اور ہندو بیچارے خالی ہاتھ رہے۔ مسلمان اس وقت غرباً تھے ۔ جہلاء تھے ۔ گنتی کے لوگ تعلیم یافتہ تھے ۔ اگر کسی کو اعتراض ہے تو اپنے آباؤ اجداد میں سے بتائے کون کتنا پڑھا لکھا اور جس منصب پہ فائز تھا ؟؟؟ ہندو پڑھے لکھے نوکریوں والے کاروباری لوگ تھے  آج پاکستان میں ہمارے ٹور گائیڈ کیا دکھاتے ہیں !!! مندر , چرچ ، گوردوارے ہندؤں کی پرانی حویلیاں ۔ تو ثابت ہوا وہ ذوق شوق والے لوگ تھے مسلمان تو اس وقت نالیاں صفائی پہ معمور تھے معذرت کیساتھ ، ایسے تو اس موصلے مصلی نہیں کہا جاتا تھا ۔ برصغیر میں مغلوں کی بادشاہت کے بعد سرکار بہادر انگریز دور میں مسلمان سب سے  نچلے درجے کے لوگ تھے ۔ جب ہم نظر دوڑائیں تو ہمیں مسلمانوں کا شاندار ورثہ ڈھونڈھنے سے نہیں ملتا ۔ ماسوائے مزارات کے ۔ یہ بھی ہم نے ہندؤں کی نقل کی کیونکہ ہمیں غیب پہ...