نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

Loss

 ہندؤں کیساتھ بہت برا ہوا 


میں نے پاکستان میں ان شاندار حویلیوں کو دیکھ کے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے آج سے 100 سال قبل ہندو قوم کا رہن سہن نہایت شاہانہ تھا ۔

تقسیم ہند کا سب سے زیادہ فائدہ ہم مسلمانوں کو ہوا  ۔ ہندؤں کی عالی شان جائیدادیں ہمارے ہاتھ لگ گئیں 

اور ہندو بیچارے خالی ہاتھ رہے۔


مسلمان اس وقت غرباً تھے ۔ جہلاء تھے ۔ گنتی کے لوگ تعلیم یافتہ تھے ۔ اگر کسی کو اعتراض ہے تو اپنے آباؤ اجداد میں سے بتائے کون کتنا پڑھا لکھا اور جس منصب پہ فائز تھا ؟؟؟

ہندو پڑھے لکھے نوکریوں والے کاروباری لوگ تھے 

آج پاکستان میں ہمارے ٹور گائیڈ کیا دکھاتے ہیں !!!

مندر , چرچ ، گوردوارے ہندؤں کی پرانی حویلیاں ۔

تو ثابت ہوا وہ ذوق شوق والے لوگ تھے مسلمان تو اس وقت نالیاں صفائی پہ معمور تھے معذرت کیساتھ ،

ایسے تو اس موصلے مصلی نہیں کہا جاتا تھا ۔

برصغیر میں مغلوں کی بادشاہت کے بعد سرکار بہادر انگریز دور میں مسلمان سب سے  نچلے درجے کے لوگ تھے ۔

جب ہم نظر دوڑائیں تو ہمیں مسلمانوں کا شاندار ورثہ ڈھونڈھنے سے نہیں ملتا ۔ ماسوائے مزارات کے ۔ یہ بھی ہم نے ہندؤں کی نقل کی کیونکہ ہمیں غیب پہ ایمان نہیں تھا وہ کھڑے بے کے سامنے جھکتے ہیں ہم نے لیٹے ہوئے سے فریاد رسی شروع کردی ۔

سمجھ سے بالا تر ہے اتنے لاکھوں افراد ہجرت کر کے کیوں آئے ۔

جبکہ وہ وہاں خوشحال تھے ۔

یہ سب جھوٹ تھا ۔ ہم لالچی لوگ تھے ۔ حریص میں یہاں آئے ۔ ہندؤں کی جائیدادوں پہ قابض ہوگئے ۔جو وہاں ٹھیک ٹھاک تھے آج بھی وہاں رہ رہے ہیں اور پاکستان سے زیادہ مسلمان ہندوستان میں ہیں ۔

یہاں ہم نے دین اسلام کے نام پہ بدماشیاں شروع کردیں وہ حرامخور یاں ہندؤں کے ماتحت رہا کے شاید ممکن نہیں تھیں ۔


یہ ہمارا ماضی ہے ہمیں قبول کرنا چاہیے

آج ہمارے پاس ہندؤں کی باقیات پہ فخر کرنے کے سوا اور ہے بھی کیا ؟؟


Terrible things happened to the Hindus.


Seeing these magnificent mansions in Pakistan, I have concluded that 100 years ago, the Hindu community lived a very regal lifestyle. The partition of India benefited us Muslims the most; the grand properties of Hindus fell into our hands, while the poor Hindus left empty-handed.


At that time, Muslims were poor and uneducated, with only a handful of educated individuals. If anyone objects, let them name which of their ancestors was educated and held a notable position. Hindus were educated, employed in jobs, and were business-minded people. Today, what do our tour guides in Pakistan show us? Temples, churches, gurdwaras, and old Hindu mansions. This proves they were people of refined taste and passion, whereas Muslims at that time were mostly engaged in cleaning drains—apologies for saying so, but that is why they were looked down upon.


In the subcontinent, after the Mughal rule and during the British Raj, Muslims were at the very bottom of society. When we look around, we can barely find any glorious Muslim heritage except for shrines. Even these we copied from Hindus because we lacked faith in the unseen; they bowed before statues, and we started pleading for help from those lying in graves.


It is beyond comprehension why millions of people migrated when they were prosperous over there. All of that was a lie; we were greedy and covetous people who came here and occupied Hindu properties. Those who stayed back there are still living fine today, and there are more Muslims in India than in Pakistan. Here, we started lawlessness in the name of Islam—perhaps such misconduct and exploitation were not possible while living under Hindu rule.


This is our past, and we must accept it. Today, what else do we have except to take pride in the remnants left behind by Hindus?

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کلمہ گو مشرک

 یوسف 106 وما یومن اکثرھم باللہ آلا وھم مشرکوں اور ان ( مسلمانوں / کلمہ گو ) میں اکثر لوگ ایسے ہیں جو ایمان (  مومن / مسلم ) لانے کے باوجود مشرک ہی ہیں  And most of them believe not in  ALLAH except while they associate other with him  دس استاد فیر کتھے گئی تیری سائنس  وسیلے والی 

شب برات

 مولبی سانپ کی روزی روٹی ہر اس کام سے جڑی ہوئی ہے جو قرآن و سنت کے منافی ہیں  کہتے ہیں بخشش کی فیصلوں کی گھڑی والی رات  شب برات ہے   اللہ کا قرآن  جو آسمانی الہامی کلام ہے  جو خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ اقدس پہ جبرائیل امین نے اتارا اللہ کے حکم سے  یہ وہ پاک برگزیدہ کلام جو حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی زبان اطہر سے نکلا  سورہ القدر پڑھیے  ترجمہ  ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا  اور تم کیا جانو ! شب قدر کیا ہے ؟ یہ 1 ہزار مہینوں سے بہتر ہے  جس میں فرشتے اور جبرائیل اپنے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں ہر کام کے فیصلہ کے لیے  یہ طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے  دو نمبری کا منہ کالا ہوگیا  شب قدر کی نقل ( کاپی ) شب برات 

وجہ تخلیق کائنات

 الذریات 56 وما خلقت الجن والانس آلا لیعبدون  اور ہم نے جنوں اور انسانوں کو محض اس لیے پیدا کیا وہ ہماری عبادت کریں  لو جی سرکار فیر مولبی سانپ دا فارمولہ ٹھس ہوگیا  وجہ تخلیق کائنات حضور ہیں