نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

پیغام عام

 The bitter truth will sting! Don't be half-hearted, be monotheistic! Whenever nations committed polytheism, prophets were sent. The chain started from Prophet Nuh (Noah) and Prophet Ibrahim (Abraham). If you can't tolerate a stranger with your wife, how can Allah, the Owner, Provider, and Creator of the universe, tolerate His own creation being equal to Him or partnered with Him? When Allah is self-sufficient, why do you offer intermediaries? Did He say in the Quran, "Offer me the intercession of someone I love, I don't hear directly"? He says, "And We are nearer to him than his jugular vein" (Quran 50:16).


مرچیں تو لگیں گی

کڑوا سچ 

آدھے تیتر آدھے بٹیر نہ بنو 

مواحد بنو 

جب جب قوموں نے شرک کیا 

تو انبیاء رسل بھیجے گئے 

نوح علیہ السلام 

ابراہیم علیہ السلام سے سلسلہ شروع ہوا 

تم اپنی بیوی کیساتھ غیر مرد برداشت نہیں کرسکتے 

تو اللہ جو مالک کائنات رزاق کائنات خالق کائنات ہے 

کیسے گوارا کر سکتا ہے اس ہی کی مخلوق جس کو اس نے تخلیق کیا 

تم اسکے برابر ٹھہرا دو 

اسکا شریک و ثانی بنا دو 

جب اللہ بے نیاز ہے 

تو اس کو وسیلہ کیوں پیش کرتے ہو 

کیا اس نے قرآن میں کہا مجھے کسی میرے پیارے کا وسیلہ پیش کرو 

میں براہ راست نہیں سنتا  ؟؟؟

وہ تو فرماتا ہے 

ونحن اقرب الیہ من حبل الورید 

ق - 16

ہم تیری رگ جاں سے بھی زیادہ قریب ہیں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شب برات

 مولبی سانپ کی روزی روٹی ہر اس کام سے جڑی ہوئی ہے جو قرآن و سنت کے منافی ہیں  کہتے ہیں بخشش کی فیصلوں کی گھڑی والی رات  شب برات ہے   اللہ کا قرآن  جو آسمانی الہامی کلام ہے  جو خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ اقدس پہ جبرائیل امین نے اتارا اللہ کے حکم سے  یہ وہ پاک برگزیدہ کلام جو حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی زبان اطہر سے نکلا  سورہ القدر پڑھیے  ترجمہ  ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا  اور تم کیا جانو ! شب قدر کیا ہے ؟ یہ 1 ہزار مہینوں سے بہتر ہے  جس میں فرشتے اور جبرائیل اپنے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں ہر کام کے فیصلہ کے لیے  یہ طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے  دو نمبری کا منہ کالا ہوگیا  شب قدر کی نقل ( کاپی ) شب برات 

کلمہ گو مشرک

 یوسف 106 وما یومن اکثرھم باللہ آلا وھم مشرکوں اور ان ( مسلمانوں / کلمہ گو ) میں اکثر لوگ ایسے ہیں جو ایمان (  مومن / مسلم ) لانے کے باوجود مشرک ہی ہیں  And most of them believe not in  ALLAH except while they associate other with him  دس استاد فیر کتھے گئی تیری سائنس  وسیلے والی 

سفارش / شفاعت

 قرآن مجید فرقان حمید سورہ بقرہ میں درج مشہور و معروف آیت کریمہ آیت الکرسی میں لکھا ہے  من ذالذی یشفع عندہ آلا باذنہ  کون ہے جو اسکے سامنے شفاعت / سفارش کرسکے بجز اسکی اجازت کے  مطلب کون ؟ کون سے مراد کوئی بھی ولی ہو یا نبی ، اسکی کیا ہمت اللہ کے حکم اللہ رحمن کی مرضی کے بغیر اسکے سامنے کسی کی سفارش / شفاعت کرسکیں یعنی روز قیامت جن کے لیے خود اللہ واحد قہار پسند فرمائیں گے اسی کے لیے کسی بندے کے دل میں خیال ڈال دینگے اور وہ اللہ کے حضور گڑ گڑا کے اسکی بخشش طلب کرے گا