I are driven by a purpose to spread the message of the Prophets, unwavering in the face of adversity. I resolve is rooted in the teachings of Tawhid, echoing the Prophets' call to worship one AlMighty ALLAH alone. I draw strength from their examples, where they faced persecution and hardship for their beliefs. I commitment to this cause is clear, and you see the uniqueness of my stance as a defining characteristic. The Prophets' struggles and sacrifices serve as my inspiration, guiding my path forward
میرا مقصد حیات انبیاء رسل کا پیغام آگے پہنچانا ہے
بغیر کسی خوف ،
پرواہ کے بغیر آپ کیا سوچتے ہیں
گالیوں سے نوازتے ،
حقارت سے دیکھتے ہیں
میں ملنگ طبعیت بندہ ہوں
اڑتے تیر لینا میرا شوق ہے
دشمن داری پسند ہے
کیونکہ میں سب جیسا نہیں
مختلف ہوں
اور یہی میرا خاصا ہے
نوح علیہ السلام نے 900 سال یہی تبلیغ کی لا الہ الا اللہ
یہی دعوت ابراہیم علیہ السلام نے دی
یہی منہج موسی علیہ السلام نے پہنچایا
اسی کی پاداش میں ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا گیا
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شعب ابی طالب میں لہو لہان کیا گیا
3 سال سوشل / معاشی بائیکاٹ کیا گیا
آبائی سرزمین مکہ سے ہجرت کرنے پہ مجبور کیا گیا
اسی واحدانیت کی خاطر 27 غزوات میں آپ شریک ہوئے
پیغام انسانیت و بقاء
حاجت روا مشکل کشا داتا دستگیر غریب نواز لجپال عالم الغیب
بغیر کے وسیلے کے صرف
واحد اللہ رب العالمین ہیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں