یہ پاکستان اور انڈیا کے کلمہ گو مشرک ہی ہیں۔ جو قبروں میں مدفون، انبیاء کرام ، اولیاء اللہ ، بابوں، پیروں اور فقیروں کی طاقتوں کو مانتے ہیں جو خود منوں مٹی تلے دبے ہوئے ہیں اور اور اپنے کفن تک کے بھی مالک نہیں اور انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کے کب دوبارہ زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے!!!
تمام صفات کارسازیہ صرف الہ العالمین ہی کے لیے خاص ہیں ابھی بھی وقت ہے مشرکو مان جاؤ "لا الہ ( نہیں ہے کوئی مشکل کشاء ، حاجت روا ، داتا، دستگیر ، غوثِ اعظم ، گنج بخش ، حاضر و ناظر ، مختار کل ، عالم الغیب ، شفا دینے والا، اولاد کے خزانوں کا مالک، عزت و ذلت دینے والا، ہر وقت ہر ایک کی ہر جگہ سے مافوق الاسباب پکاروں کو سننے والا اور پہنچنے والا، حاکم حقیقی ، قانون ساز ،رزق دینے والا، نفع و نقصان کا مالک ، نذر و نیاز کے لائق ، دعا و پکار کے لائق ، منت منوتی کے لائق ، رکوع وسجود کے لائق ، بگڑیاں بنانے والا، ڈوبے بیڑے پار لگانے والا، بے نیاز ، کاںٔنات کے ذرے ذرے پر تصرف کرنے والا، زمین و آسمان کے نظام کو چلانے والا، زندگی و موت کا مالک، گویا کہ ہر ہر وہ صفت جو صرف الہ العالمین کا خاصہ ہے الا اللّٰہ مگر صرف اللّٰہ تعالیٰ ہے اسی میں ہی کامیابی ہے ورنہ لاکھ عبادات کرو لاکھ صدقے خیرات کرو دن رات الٹے لٹکے رہو جہنم کا ایندھن ہی بنو گے جنت کی خوشبو بھی نصیب نہیں ہوگی
اللّٰہ تعالیٰ سب کو توحید وسنت کی دولت سے مالا مال فرمائے اور اسی پر استقامت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں