کلمہ گو مشرکین جو صوفیاء اور نام نہاد اولیاء کے پیروکار ہیں اپنے شرک کے دفاع میں اصحاب کہف کی دلیل پیش کرتے ہیں
کہ وہ ولی تھے اتنے سینکڑوں سال سوتے رہے تو ہمارے بابے بھی کرامات دیکھا سکتے ہیں
سورہ کہف آیت نمبر 19 کا ترجمہ پڑھ لیں
اللہ رب العالمین فرماتے ہیں انکو خود معلوم نہیں تھا وہ کتنی مدت سوتے رہے اور
ان نوجوانوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی ایک دن سوتے رہے ایک نے کہا شاید آدھا دن
ایک نے کہا اللہ ہی جانتا ہے بہتر
لیں جی کرامات کے غبارے میں چھید ہوگیا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں