قرآن کہتا ہے اے محمد تم مردوں کو نہیں سنا سکتے
اعراف 194
ان الذین تدعون من دون اللہ عباد امثالکم فادعوھم فلیستجیبوا لکم ان کنتم صادقین
جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو
وہ تمہاری طرح کے ہی بندے ہیں تو تمہیں چاہیے انکو پکارو تمہاری پکار کا جواب دیں اگر تم سچے ہو
بات ختم اب جتنی مرضی تاویلات کرو مردہ مردہ ہی ہے
عجب سائنس ہے تیری یار
زندہ بندے کو مٹے میں داب دیں تو مرجاتا ہے
مردہ ہے کے زندہ ہو جاتا ہے
اپنی عقل نوں جوتیاں مار
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں