حنفی کہتے ہیں جب قرآن پڑھا جائے خاموش رہو یہ آیت دلیل ہے امام کے پیچھے فاتحہ نہ پڑھو
جبکہ اسکے مدمقابل سورہ حجر کی آیت نمبر 87 دیکھیں
بیشک ہم نے تمہیں 7 آیتیں دیں جو بار بار دہرائی جاتی ہیں اور قرآن عظیم
مطلب فاتحہ کو قرآن کا حصہ قرار نہیں دیا
پورا قرآن نازل ہوا جبرائیل امین تشریف لاتے تھے
فاتحہ نازل ہوئی ساتھ 70 ہزار ملائیکہ تشریف لائے
جبکہ یاد رہے حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی آدھ درجن صحیح احادیث ہیں فاتحہ کے بغیر نماز نہیں
ایک طرف فقہ حنفی ہے دوسری جانب قال اللہ قال رسول اللہ فیصلہ آپکا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں