کلمہ گو مشرک کرامات کو معجزہ کے مدمقابل لانے کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور لگاتے ہیں
کہتے ہیں سلیمان علیہ السلام کے دربار میں ملکہ کا تخت لانے والا انسان تھا اسکا نام آصف برخیا تھا
جب سلیمان علیہ السلام کا صحابی اتنی طاقت رکھتا ہے تو
حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کا صحابی یا ولی کیا طاقت رکھتا ہوگا
چلیں قرآن مجید سورہ نمل آیت 40-39 کی سب سے پہلے غور سے عربی عبارت پڑھیں پھر ترجمہ کرلیں وہاں انسان کا ذکر ہی نہیں بلکہ جن کہا گیا ہے روایات میں اس جن / دیو کا نام عمرو آیا ہے
کرامات کو پھر پنکچر لگ گیا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں