نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

عقیدہ

 I are driven by a purpose to spread the message of the Prophets, unwavering in the face of adversity. I resolve is rooted in the teachings of Tawhid, echoing the Prophets' call to worship one AlMighty ALLAH alone. I draw strength from their examples, where they faced persecution and hardship for their beliefs. I commitment to this cause is clear, and you see the uniqueness of my stance as a defining characteristic. The Prophets' struggles and sacrifices serve as my inspiration, guiding my path forward میرا مقصد حیات انبیاء رسل کا پیغام آگے پہنچانا ہے  بغیر کسی خوف ، پرواہ کے بغیر آپ کیا سوچتے ہیں  گالیوں سے نوازتے ، حقارت سے دیکھتے ہیں  میں ملنگ طبعیت بندہ ہوں  اڑتے تیر لینا میرا شوق ہے  دشمن داری پسند ہے  کیونکہ میں سب جیسا نہیں  مختلف ہوں  اور یہی میرا خاصا ہے  نوح علیہ السلام نے 900 سال یہی تبلیغ کی لا الہ الا اللہ  یہی دعوت ابراہیم علیہ السلام نے دی  یہی منہج موسی علیہ السلام نے پہنچایا  اسی کی پاداش میں ابراہیم علیہ ...

پیغام عام

 The bitter truth will sting! Don't be half-hearted, be monotheistic! Whenever nations committed polytheism, prophets were sent. The chain started from Prophet Nuh (Noah) and Prophet Ibrahim (Abraham). If you can't tolerate a stranger with your wife, how can Allah, the Owner, Provider, and Creator of the universe, tolerate His own creation being equal to Him or partnered with Him? When Allah is self-sufficient, why do you offer intermediaries? Did He say in the Quran, "Offer me the intercession of someone I love, I don't hear directly"? He says, "And We are nearer to him than his jugular vein" (Quran 50:16). مرچیں تو لگیں گی کڑوا سچ  آدھے تیتر آدھے بٹیر نہ بنو  مواحد بنو  جب جب قوموں نے شرک کیا  تو انبیاء رسل بھیجے گئے  نوح علیہ السلام  ابراہیم علیہ السلام سے سلسلہ شروع ہوا  تم اپنی بیوی کیساتھ غیر مرد برداشت نہیں کرسکتے  تو اللہ جو مالک کائنات رزاق کائنات خالق کائنات ہے  کیسے گوارا کر سکتا ہے اس ہی کی مخلوق جس کو اس نے تخلیق کیا  ت...

کلمہ گو مشرک

 یوسف 106 وما یومن اکثرھم باللہ آلا وھم مشرکوں اور ان ( مسلمانوں / کلمہ گو ) میں اکثر لوگ ایسے ہیں جو ایمان (  مومن / مسلم ) لانے کے باوجود مشرک ہی ہیں  And most of them believe not in  ALLAH except while they associate other with him  دس استاد فیر کتھے گئی تیری سائنس  وسیلے والی 

وجہ تخلیق کائنات

 الذریات 56 وما خلقت الجن والانس آلا لیعبدون  اور ہم نے جنوں اور انسانوں کو محض اس لیے پیدا کیا وہ ہماری عبادت کریں  لو جی سرکار فیر مولبی سانپ دا فارمولہ ٹھس ہوگیا  وجہ تخلیق کائنات حضور ہیں 

قرآن سے شفا

 یونس 10:57 وما شفاء لما فی الصدور اور قرآن دلوں کی بیماریوں کے لیے شفا ہے  اللہ نے کہیں نہیں کہا یہ جسمانی بیماریوں کے لیے شفا ہے  اور تم پیڈ کمرشل مولبی سانپوں نے  تعویز دم تک محدود کردیا 

شب برات

 مولبی سانپ کی روزی روٹی ہر اس کام سے جڑی ہوئی ہے جو قرآن و سنت کے منافی ہیں  کہتے ہیں بخشش کی فیصلوں کی گھڑی والی رات  شب برات ہے   اللہ کا قرآن  جو آسمانی الہامی کلام ہے  جو خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ اقدس پہ جبرائیل امین نے اتارا اللہ کے حکم سے  یہ وہ پاک برگزیدہ کلام جو حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی زبان اطہر سے نکلا  سورہ القدر پڑھیے  ترجمہ  ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا  اور تم کیا جانو ! شب قدر کیا ہے ؟ یہ 1 ہزار مہینوں سے بہتر ہے  جس میں فرشتے اور جبرائیل اپنے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں ہر کام کے فیصلہ کے لیے  یہ طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے  دو نمبری کا منہ کالا ہوگیا  شب قدر کی نقل ( کاپی ) شب برات 

محمد Vs ابو حنیفہ

 کہاوت ہے ضد لاعلاج ہے  میں نہ مانوں  کاں چیٹا جے  ایک نہیں دو نہیں درجنوں احادیث مبارکہ چیخ چیخ کہ کہ رہی ہیں محمد خاتم الانبیاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز ایسی تھی  لیکن حنفی ڈھٹائی پہ جمے ہوئے ہیں ہم تو ابوحنیفہ کی پیروی کرینگے  حلانکہ کلمہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین کا پڑھتے ہیں  مگر دل میں ابوحنیفہ کی تقلید کی اہمیت ہے  حوالہ جات ملاحظہ فرمائیں  فیصلہ آپکے ضمیر کا  بخآری حدیث نمبر 735 سے لے کر 739 تک  مسلم میں 861 سے 865 تک اور 871 سے 873 تک  اسی طرح نسائی میں 877 سے 879 تک 881 اور 1024  ابن ماجہ 858 859 862 863 مسند احمد 761 ابوداؤد 1531 یہ 2 درجن صحیح احادیث کے نمبر درج کر دئیے ہیں آپ انکی باقاعدہ تصدیق کرسکتے ہیں  گوگل پہ جاکے یا انکی کتب کے آن لائن نسخہ جات ( پی ڈی ایف ) مواد پہ  یا اسلام 360 ایپ پہ جانچ پڑتال کرسکتے ہیں  ایک ضعیف غریب موضوع حدیث نہیں کوئی حوالہ مجہول نہیں  اسکے علاؤہ ابھی درجن بھر احادیث مبارکہ مزید ہیں  لیکن بات یہ ہے ایمان والا تو...