نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

Best 1

 In the photo frame, there are famous religious personalities from a hundred years of history, except for one—that is me. These are the personalities who committed major blunders in the name of Islam, fabricated lies in the name of the Quran and Sunnah, concealed facts, and pushed people towards blasphemous and polytheistic beliefs. They promoted innovation (bid'ah) instead of the Sunnah. One thing distinguishes me from all of them: I have not lied in the name of the Quran and Sunnah, I have not concealed the truth, and I did not care what people thought of me. I clearly preached the Oneness of Allah (Tawhid) and the Sunnah of the Prophet."

Because the One from whom I have hope is watching and is not unaware. I do not require reward (silah) from people.

 فوٹو فریم میں سو سالہ تاریخ کی معروف مذہبی ہستیاں موجود ہیں سوائے ایک کے وہ میں ہوں ، یہ وہ شخصیات ہیں جنہوں نے اسلام کے نام پہ بڑے بڑے بلنڈر مارے ، قرآن و سنت کے نام پہ جھوٹ گھڑا ، حقائق چھپائے ، لوگوں کو کفریہ شرکیہ عقائد کی طرف دھکیل دیا ، سنت کے بجائے بدعت کو فروغ دیا ،مجھے ان سب سے ایک چیز ممتاز کرتی ہے میں نے قرآن و سنت کے نام پہ جھوٹ نہیں بولا ، سچ نہیں چھپایا ، لوگوں کی پرواہ نہیں کی وہ میرے بارے کیا رائے رکھتے ہیں ، واضح طور پہ اللہ کی واحدانیت نبی کی سنت کا پرچار کیا ، 

کیونکہ مجھے جس سے امید ہے وہ دیکھ رہا ہے بے خبر نہیں ، مجھے لوگوں سے صلہ درکار نہیں ،

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شب برات

 مولبی سانپ کی روزی روٹی ہر اس کام سے جڑی ہوئی ہے جو قرآن و سنت کے منافی ہیں  کہتے ہیں بخشش کی فیصلوں کی گھڑی والی رات  شب برات ہے   اللہ کا قرآن  جو آسمانی الہامی کلام ہے  جو خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ اقدس پہ جبرائیل امین نے اتارا اللہ کے حکم سے  یہ وہ پاک برگزیدہ کلام جو حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی زبان اطہر سے نکلا  سورہ القدر پڑھیے  ترجمہ  ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا  اور تم کیا جانو ! شب قدر کیا ہے ؟ یہ 1 ہزار مہینوں سے بہتر ہے  جس میں فرشتے اور جبرائیل اپنے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں ہر کام کے فیصلہ کے لیے  یہ طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے  دو نمبری کا منہ کالا ہوگیا  شب قدر کی نقل ( کاپی ) شب برات 

کلمہ گو مشرک

 یوسف 106 وما یومن اکثرھم باللہ آلا وھم مشرکوں اور ان ( مسلمانوں / کلمہ گو ) میں اکثر لوگ ایسے ہیں جو ایمان (  مومن / مسلم ) لانے کے باوجود مشرک ہی ہیں  And most of them believe not in  ALLAH except while they associate other with him  دس استاد فیر کتھے گئی تیری سائنس  وسیلے والی 

سفارش / شفاعت

 قرآن مجید فرقان حمید سورہ بقرہ میں درج مشہور و معروف آیت کریمہ آیت الکرسی میں لکھا ہے  من ذالذی یشفع عندہ آلا باذنہ  کون ہے جو اسکے سامنے شفاعت / سفارش کرسکے بجز اسکی اجازت کے  مطلب کون ؟ کون سے مراد کوئی بھی ولی ہو یا نبی ، اسکی کیا ہمت اللہ کے حکم اللہ رحمن کی مرضی کے بغیر اسکے سامنے کسی کی سفارش / شفاعت کرسکیں یعنی روز قیامت جن کے لیے خود اللہ واحد قہار پسند فرمائیں گے اسی کے لیے کسی بندے کے دل میں خیال ڈال دینگے اور وہ اللہ کے حضور گڑ گڑا کے اسکی بخشش طلب کرے گا