نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

Jesus Son of Mary

 The Story of Essa son of bibi Mariyam 

(Jesus Son of Mary)

“I am a servant, not the Creator” – The Testimony

قَالَ اِنِّیۡ عَبۡدُ اللّٰہِ ۟ؕ اٰتٰنِیَ الۡکِتٰبَ وَ جَعَلَنِیۡ نَبِیًّا


He said: "Indeed, I am a servant of Allah. He has given me the Scripture and made me a Prophet." (Maryam: 30)


Performing Miracles is the Prerogative of Allah, the Absolutely Capable, the Most Merciful

Note!

The provision of miracles to the Prophets is merely a miraculous story/drama (a gift) given so people may believe.


وَ رَسُوۡلًا اِلٰی بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ۬ۙ اَنِّیۡ قَدۡ جِئۡتُکُمۡ بِاٰیَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ ۙ اَنِّیۡۤ اَخۡلُقُ لَکُمۡ مِّنَ الطِّیۡنِ کَہَیۡـَٔۃِ الطَّیۡرِ فَاَنۡفُخُ فِیۡہِ فَیَکُوۡنُ طَیۡرًۢا بِاِذۡنِ اللّٰہِ ۚ وَ اُبۡرِیٴُ الۡاَکۡمَہَ وَ الۡاَبۡرَصَ وَ اُحۡیِ الۡمَوۡتٰی بِاِذۡنِ اللّٰہِ ۚ وَ اُنَبِّئُکُمۡ بِمَا تَاۡکُلُوۡنَ وَ مَا تَدَّخِرُوۡنَ ۙ فِیۡ بُیُوۡتِکُمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ


And [will make him] a messenger to the Children of Israel, [who will say]: 'I have come to you with a sign from your Lord in that I design for you from clay [that which is] like the form of a bird, then I breathe into it, and it becomes a bird by permission of Allah. And I cure the blind [born] and the leper, and I give life to the dead by permission of Allah. And I inform you of what you eat and what you store in your houses. Indeed in that is a sign for you, if you are believers.' (Aal-e-Imran: 49)


Making Humans into Deities/Lords and Worshipping Them is the Major Shirk (Polytheism)

Dialogue on the Day of Judgment between Allah, the Lord of the Worlds, and Jesus Son of Mary.


Here, the misconception of the naive followers who claim the verses of Shirk relate only to idols, stones, and statues is also refuted.

Whereas the Quran clearly states that intercession (Waseelah) itself is Shirk. The Christians also seek intercession through Jesus (peace be upon him), and the Jews seek intercession through Uzair (peace be upon him) and Jacob and the family of Jacob.


وَاِذْ قَالَ اللّـٰهُ يَا عِيْسَى ابْنَ مَرْيَـمَ ءَاَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوْنِىْ وَاُمِّىَ اِلٰـهَيْنِ مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ ۖ قَالَ سُبْحَانَكَ مَا يَكُـوْنُ لِىٓ اَنْ اَقُوْلَ مَا لَيْسَ لِىْ بِحَقٍّ ۚ اِنْ كُنْتُ قُلْتُهٝ فَقَدْ عَلِمْتَهٝ ۚ تَعْلَمُ مَا فِىْ نَفْسِىْ وَلَآ اَعْلَمُ مَا فِىْ نَفْسِكَ ۚ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ


And [mention] when Allah will say, "O Jesus, Son of Mary, did you say to the people, 'Take me and my mother as [two] gods besides Allah?'" He will say, "Exalted are You! It was not for me to say that to which I have no right. If I had said it, You would have known it. You know what is within my soul, and I do not know what is within Yours. Indeed, it is You who is Knower of the unseen [all that is hidden]." (Al-Ma'idah: 116)



کہانی عیسی ابن مریم کی


میں بندہ ہوں خالق نہیں گواہی 


قَالَ اِنِّیۡ عَبۡدُ اللّٰہِ ۟ؕ اٰتٰنِیَ الۡکِتٰبَ وَ جَعَلَنِیۡ نَبِیًّا

کہا: میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے۔

مریم:30


معجزات برپا کرنا قادر مطلق اللہ رحمن کی شان ہے 

نوٹ !

معجزات کی انبیاء کرام کو فراہمی محض ایمان لانے کے لیے دی گئی کرامت والی کہانی ٹوپی ڈرامہ ہے


وَ رَسُوۡلًا اِلٰی بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ۬ۙ اَنِّیۡ قَدۡ جِئۡتُکُمۡ بِاٰیَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ ۙ اَنِّیۡۤ اَخۡلُقُ لَکُمۡ مِّنَ الطِّیۡنِ کَہَیۡـَٔۃِ الطَّیۡرِ فَاَنۡفُخُ فِیۡہِ فَیَکُوۡنُ طَیۡرًۢا بِاِذۡنِ اللّٰہِ ۚ وَ اُبۡرِیٴُ الۡاَکۡمَہَ وَ الۡاَبۡرَصَ وَ اُحۡیِ الۡمَوۡتٰی بِاِذۡنِ اللّٰہِ ۚ وَ اُنَبِّئُکُمۡ بِمَا تَاۡکُلُوۡنَ وَ مَا تَدَّخِرُوۡنَ ۙ فِیۡ بُیُوۡتِکُمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ

اور (وہ) بنی اسرائیل کی طرف بھیجے گئے رسول کی حیثیت سے (کہے گا:) میں تمہارے رب کی طرف سے نشانی لے کر تمہارے پاس آیا ہوں، (وہ یہ کہ) میں تمہارے سامنے مٹی سے پرندے کی شکل کا مجسمہ بناتا ہوں اور اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ اللہ کے حکم سے پرندہ بن جاتا ہے اور میں اللہ کے حکم سے مادر زاد اندھے اور برص کے مریض کو تندرست اور مردے کو زندہ کرتا ہوں اور میں تم لوگوں کو بتاتا ہوں کہ تم کیا کھاتے ہو اور اپنے گھروں میں کیا جمع کر کے رکھتے ہو، اگر تم صاحبان ایمان ہو تو اس میں تمہارے لیے نشانی ہے۔

آل عمران:49


انسانوں کو معبود / رب بنانا انکی عبادت کرنا شرک اکبر 

یوم حشر مکالمہ اللہ رب العالمین & عیسیٰ ابن مریم

یہاں یہ مغالطہ بھی رد ہوگیا جو کلمہ گو نادان کہتے ہیں شرک کی آیات بتوں پتھروں مجسموں کے متعلق ہیں 

جبکہ قرآن تو صاف کہ رہا ہے وسیلہ ہی شرک ہے عیسائی بھی تو عیسی علیہ السلام کا وسیلہ پیش کرتے ہیں یہودی عزیر علیہ السلام اور یعقوب و آل یعقوب کا وسیلہ پیش کرتے ہیں 


وَاِذْ قَالَ اللّـٰهُ يَا عِيْسَى ابْنَ مَرْيَـمَ ءَاَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوْنِىْ وَاُمِّىَ اِلٰـهَيْنِ مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ ۖ قَالَ سُبْحَانَكَ مَا يَكُـوْنُ لِىٓ اَنْ اَقُوْلَ مَا لَيْسَ لِىْ بِحَقٍّ ۚ اِنْ كُنْتُ قُلْتُهٝ فَقَدْ عَلِمْتَهٝ ۚ تَعْلَمُ مَا فِىْ نَفْسِىْ وَلَآ اَعْلَمُ مَا فِىْ نَفْسِكَ ۚ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ 

اور جب اللہ فرمائے گا اے مریم کے بیٹے عیسیٰ! کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا کہ اللہ کے سوا مجھے اور میری ماں کو بھی رب بنا لو، وہ عرض کرے گا تو پاک ہے مجھے لائق نہیں کہ ایسی بات کہوں جس کا مجھے حق نہیں، اگر میں نے یہ کہا ہوگا تو تجھے ضرور معلوم ہوگا، جو میرے دل میں ہے تو جانتا ہے اور جو تیرے دل میں ہے وہ میں نہیں جانتا، بے شک تو ہی چھپی ہوئی باتوں کا جاننے والا ہے۔ المائدہ 116



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شب برات

 مولبی سانپ کی روزی روٹی ہر اس کام سے جڑی ہوئی ہے جو قرآن و سنت کے منافی ہیں  کہتے ہیں بخشش کی فیصلوں کی گھڑی والی رات  شب برات ہے   اللہ کا قرآن  جو آسمانی الہامی کلام ہے  جو خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ اقدس پہ جبرائیل امین نے اتارا اللہ کے حکم سے  یہ وہ پاک برگزیدہ کلام جو حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی زبان اطہر سے نکلا  سورہ القدر پڑھیے  ترجمہ  ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا  اور تم کیا جانو ! شب قدر کیا ہے ؟ یہ 1 ہزار مہینوں سے بہتر ہے  جس میں فرشتے اور جبرائیل اپنے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں ہر کام کے فیصلہ کے لیے  یہ طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے  دو نمبری کا منہ کالا ہوگیا  شب قدر کی نقل ( کاپی ) شب برات 

کلمہ گو مشرک

 یوسف 106 وما یومن اکثرھم باللہ آلا وھم مشرکوں اور ان ( مسلمانوں / کلمہ گو ) میں اکثر لوگ ایسے ہیں جو ایمان (  مومن / مسلم ) لانے کے باوجود مشرک ہی ہیں  And most of them believe not in  ALLAH except while they associate other with him  دس استاد فیر کتھے گئی تیری سائنس  وسیلے والی 

سفارش / شفاعت

 قرآن مجید فرقان حمید سورہ بقرہ میں درج مشہور و معروف آیت کریمہ آیت الکرسی میں لکھا ہے  من ذالذی یشفع عندہ آلا باذنہ  کون ہے جو اسکے سامنے شفاعت / سفارش کرسکے بجز اسکی اجازت کے  مطلب کون ؟ کون سے مراد کوئی بھی ولی ہو یا نبی ، اسکی کیا ہمت اللہ کے حکم اللہ رحمن کی مرضی کے بغیر اسکے سامنے کسی کی سفارش / شفاعت کرسکیں یعنی روز قیامت جن کے لیے خود اللہ واحد قہار پسند فرمائیں گے اسی کے لیے کسی بندے کے دل میں خیال ڈال دینگے اور وہ اللہ کے حضور گڑ گڑا کے اسکی بخشش طلب کرے گا