💔 زیادہ تر بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہی کیوں؟ 💔
🌍 یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹراساؤنڈ ہوتا ہے اور اگر کوئی جاننا چاہے تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ہے۔
🤱 ڈیلیوری کے وقت خاوند عورت کے پاس ہوتا ہے، کمرے میں صرف ایک دو نرسیں۔
😢 عورت درد سے چیختی ہے، مگر نرس صرف صبر کی تلقین کرتی ہے۔
✅ %99 کیسز نارمل ہوتے ہیں۔
💊 نہ پہلے دوائی، نہ بعد میں دوائی۔
✂️ خاوند خود بچے کی ناف قینچی سے کاٹتا ہے اور فوراً بچے کو ماں کے سینے سے لگایا جاتا ہے تاکہ وہ سکون پائے۔
🍼 ماں کو کہا جاتا ہے صرف اپنا دودھ پلائے۔
👶 زچہ و بچہ دونوں محفوظ اور صحت مند۔
💸 یہ سب مفت ہوتا ہے، بلکہ بچے کی پرورش کے پیسے بھی حکومت دیتی ہے۔
⚠️ اب آئیے ہمارے ملک کی طرف:
👩⚕️ ادھر لیڈی ڈاکٹر پہلے ہی ڈرا دیتی ہے:
"کیس خراب ہے، جان کا خطرہ ہے، آپریشن کرنا پڑے گا۔"
🔪 %99 نارمل کیسز کو زبردستی آپریشن میں بدلا جاتا ہے۔
💰 کیوں؟ کیونکہ نارمل 20–30 ہزار کا اور آپریشن 80–90 ہزار کا۔
یعنی مقصد ماں اور بچے کی صحت نہیں بلکہ اپنی کمائی ہے۔
💊 دوائیاں کلو کے حساب سے دی جاتیں ہیں،
🚫 خاوند یا ماں کو اندر جانے کی اجازت نہیں۔
🙍 اندر کیا ہوتا ہے؟ اللہ جانے یا وہ مظلوم عورت!
📖 اسلام میں واضح فرمان ہے:
✨ "آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو۔ خوشخبری دو، نفرت نہ دلاؤ۔" (بخاری شریف)
کیا یہ انسانیت ہے کہ ماں کو کاروبار سمجھ کر کاٹا جائے؟
⚖️ قانونی طور پر بھی یہ جرم ہے!
اگر حکومت چاہے تو نارمل ڈیلیوری کو عام کرنا اور آپریشن کو صرف ضرورت کے وقت تک محدود کرنا مشکل نہیں۔
😔 لیکن افسوس! پاکستان میں صحت کا شعبہ بھی ایک بڑا مافیا بن چکا ہے جہاں دین، اخلاقیات، اور انسانیت سب پیچھے رہ گئے ہیں، صرف پیسہ آگے ہے۔
🕊️ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کو فائدہ پہنچائے۔" 🌹
کاش ہمارے ڈاکٹر بھی مسیحا بنیں، قصائی نہیں۔
---
❓ سوال یہ ہے کہ:
کیا ہمارے ملک میں نارمل ڈیلیوری کو عام کرنے اور غیر ضروری آپریشنز کو روکنے کے لیے سخت قانون ہونا چاہیے؟
✍️ری ایکٹ کر کے اپنی رائے ضرور دیں👍🏻
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں