نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

The Triangle

 The Triangle of Oppression

This is the essential Triangle that one must understand:


Pharaoh (فرعون - Sultan): Represents the feudal lords, tribal chiefs, nobles, and the ruling class. (The Political Elite/Landowners)


Qarun (قارون - Capitalist): Represents the wealth worshippers, capitalists, industrialists, and big businessmen. (The Economic Elite/Capitalists)


Haman (ہامان - Religious and Media Figures): Represents the sectarian clergy (Mullah), those who profit from religious offerings (Peer/Spiritual Leaders), shrine custodians, and today's deceptive media that presents falsehood as truth instead of clarifying the truth. (The Propagandists/Ideological Enablers)


The story begins...


It is vital to understand Haman along with Pharaoh to know how people's minds are controlled in the name of religion.


When the Pharaoh (Political Leaders) faces a threat, the Qarun (Capitalists) invests in Haman (those who play the religion and media card) to protect the political elite.


Remember: The system of oppression can never be changed by the system's own allies (Pharaoh, Haman, Qarun).


The current struggle is merely a power play for control among the forces that benefit from this oppressive system.


We need to raise consciousness and knowledge to realize that those who consider Pharaoh, Haman, Qarun, Nimrod, Abu Jahl, and Abdullah ibn Ubayy as merely characters of the past should understand that these are roles that exist in every era. The one who stands against them is the true heir of the communists.


When the oppressive political class (Pharaoh) and the corrupt religious class and media (Haman) combine, they give birth to the system of capitalism (Qarun).


The end of this system is only possible through a collective that holds the true ideology of Marxism.


Iqbal's Insight

Allama Muhammad Iqbal referred to this very triangle when he said:


If you look at the current system of our country, the tyranny of the establishment, and the role of the so-called scholars, you can practically see this triangle in action.


Iqbal said:


باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیر ی

اے کُشتہ سلطانی و مُلا و پیری


"Your mirror-like conscience is gone—

O slain by the Sultan, the Mullah, and the Peer!" (The Ruler, the Clergy, and the Spiritual Leader)



یہ ھے وہ مثلث,جس کو جاننا لازم ھے

☺️فرعون (سلطان)۔ یعنی جاگیردار، وڈیرے نواب چودھڑ طبقہ)

☺️قارون ( سرمایہ پرست ,سرمایہ دار) انڈسٹریل بڑے بڑے بزنس مین وغیرہ)

☺️ہامان ( مذہبی اور فرقہ پرست  مولبی ۔نذرانہ پیر۔ گدی نشین ۔ اور آج کا دجالی میڈیا جنہوں نے حق واضح کرنے کی بجائے باطل کو مسیحا بنا کر پیش کیا)

کہانی شروع۔۔۔

فرعون کے ساتھ ساتھ

 ہامان کے بارے میں بھی جاننا ضروری ہے


 کہ کس طرح مذہب کے نام پر لوگوں کے ذہنوں کو کنٹرول میں رکھا گیا


فرعون ( سیاسی لیڈرز ) 

کو جب خطرہ ہوتا ہے

 تو قارون ( سرمایہ دار )

 اس کو بچانے کیلئے

 ہامان

( مزہب اور میڈیا کارڈ کھیلنے والوں )

 پر انویسمنٹ کرتا ہے


یاد رہے نظامِ ظلم کو اسی نظام کے حواریوں ( فرعون ہامان قارون) 

 کے زریعے  کبھی تبدیل نہیں کیا جاسکتا


 بس یہ موجودہ کشمکش اس نظامِ ظلم سے نفع اندوز قوتوں میں اقتدار کی رسہ کشی ہے.

شعور اور علم کو بلند کرنے کی ضرورت ھے کہ وہ لوگ جو فرعون ہامان قارون نمرود ابوجہل عبداللہ بن ابی کو محض ماضی کی  شخصیات سمجھتے ہیں 


 یہ کردار ہیں جو ہر دور میں ہوتے ہیں جو ان کے خلاف کھڑا ہوتا ہے وہی اصل میں کمیونسٹوں کا وارث ہوتا ہے 


ظالم سیاسی طبقہ (فرعون)

  فاسد مذہبی طبقہ اور میڈیا (ہامان)


 جب آپس میں مل جاتے ہیں


تو ان سے

 سرمایہ داری  (قارون)

 کا نظام پیدا ہوتا ہے۔

 

اور اس نظام کا خاتمہ مارکسزم کا سچا فکر رکھنے والی اجتماعیت

 سے ممکن ہوتا ہے۔


اسی مثلث کے بارے اقبال نے فرمایا تھا

ہمارے ملک کا موجودہ نظام اسٹیبلشمنٹ کی بدمعاشی اور اس پہ نام نہاد علماء کا کردار دیکھیں تو یہ تکون عملی طور پر نظر آرہی ہے 


باقی نہ رہی  تیری وہ آئینہ ضمیر ی

اے کُشتہ سلطانی و مُلا و پیری

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شب برات

 مولبی سانپ کی روزی روٹی ہر اس کام سے جڑی ہوئی ہے جو قرآن و سنت کے منافی ہیں  کہتے ہیں بخشش کی فیصلوں کی گھڑی والی رات  شب برات ہے   اللہ کا قرآن  جو آسمانی الہامی کلام ہے  جو خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ اقدس پہ جبرائیل امین نے اتارا اللہ کے حکم سے  یہ وہ پاک برگزیدہ کلام جو حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی زبان اطہر سے نکلا  سورہ القدر پڑھیے  ترجمہ  ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا  اور تم کیا جانو ! شب قدر کیا ہے ؟ یہ 1 ہزار مہینوں سے بہتر ہے  جس میں فرشتے اور جبرائیل اپنے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں ہر کام کے فیصلہ کے لیے  یہ طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے  دو نمبری کا منہ کالا ہوگیا  شب قدر کی نقل ( کاپی ) شب برات 

کلمہ گو مشرک

 یوسف 106 وما یومن اکثرھم باللہ آلا وھم مشرکوں اور ان ( مسلمانوں / کلمہ گو ) میں اکثر لوگ ایسے ہیں جو ایمان (  مومن / مسلم ) لانے کے باوجود مشرک ہی ہیں  And most of them believe not in  ALLAH except while they associate other with him  دس استاد فیر کتھے گئی تیری سائنس  وسیلے والی 

سفارش / شفاعت

 قرآن مجید فرقان حمید سورہ بقرہ میں درج مشہور و معروف آیت کریمہ آیت الکرسی میں لکھا ہے  من ذالذی یشفع عندہ آلا باذنہ  کون ہے جو اسکے سامنے شفاعت / سفارش کرسکے بجز اسکی اجازت کے  مطلب کون ؟ کون سے مراد کوئی بھی ولی ہو یا نبی ، اسکی کیا ہمت اللہ کے حکم اللہ رحمن کی مرضی کے بغیر اسکے سامنے کسی کی سفارش / شفاعت کرسکیں یعنی روز قیامت جن کے لیے خود اللہ واحد قہار پسند فرمائیں گے اسی کے لیے کسی بندے کے دل میں خیال ڈال دینگے اور وہ اللہ کے حضور گڑ گڑا کے اسکی بخشش طلب کرے گا