نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

Honeybee

 🍯 Awareness Post: November is Here! 🍂

⚠️ Urgent Notice: Stop Honey Harvesting Now (November-December)

In winter (November-December), flowers are scarce. The honey stored in the hive is the only source of survival for the bees.


🌿 Our Message: Please do not hunt or harvest honey now. The harvesting season is over! Let the bees live so that the natural ecosystem and our future crops can thrive.


📢 آگاہی پوسٹ 
🍂 نومبر آ گیا! اب مکھیاں شہد نہیں، زندگی مانگتی ہیں۔ 🍯

سردیوں میں (نومبر-دسمبر) پھول نہیں ہوتے۔ چھتے کا شہد ان کی بقائے نسل کا واحد سہارا ہے۔

💔 اس موسم میں شہد کی کٹائی ایک پوری مخلوق کو مارنے کے مترادف ہے۔

🌿 پیغام: اب شہد کا شکار مت کریں۔ فصل کٹائی کا سیزن ختم! مکھی کو جینے دیں، تاکہ فطرت کا نظام اور ہماری فصلیں قائم رہ سکیں۔
@honeybintariq 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کلمہ گو مشرک

 یوسف 106 وما یومن اکثرھم باللہ آلا وھم مشرکوں اور ان ( مسلمانوں / کلمہ گو ) میں اکثر لوگ ایسے ہیں جو ایمان (  مومن / مسلم ) لانے کے باوجود مشرک ہی ہیں  And most of them believe not in  ALLAH except while they associate other with him  دس استاد فیر کتھے گئی تیری سائنس  وسیلے والی 

شب برات

 مولبی سانپ کی روزی روٹی ہر اس کام سے جڑی ہوئی ہے جو قرآن و سنت کے منافی ہیں  کہتے ہیں بخشش کی فیصلوں کی گھڑی والی رات  شب برات ہے   اللہ کا قرآن  جو آسمانی الہامی کلام ہے  جو خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ اقدس پہ جبرائیل امین نے اتارا اللہ کے حکم سے  یہ وہ پاک برگزیدہ کلام جو حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی زبان اطہر سے نکلا  سورہ القدر پڑھیے  ترجمہ  ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا  اور تم کیا جانو ! شب قدر کیا ہے ؟ یہ 1 ہزار مہینوں سے بہتر ہے  جس میں فرشتے اور جبرائیل اپنے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں ہر کام کے فیصلہ کے لیے  یہ طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے  دو نمبری کا منہ کالا ہوگیا  شب قدر کی نقل ( کاپی ) شب برات 

وجہ تخلیق کائنات

 الذریات 56 وما خلقت الجن والانس آلا لیعبدون  اور ہم نے جنوں اور انسانوں کو محض اس لیے پیدا کیا وہ ہماری عبادت کریں  لو جی سرکار فیر مولبی سانپ دا فارمولہ ٹھس ہوگیا  وجہ تخلیق کائنات حضور ہیں