💰 The Wedding of Dr. Nabiha Khan (A Social Critique)If our people spend money lavishly, it is on weddings or on building extravagant homes/compounds, i.e., construction.This is a true reflection of our national psychology, which is primarily about mere show-off.A wedding can be brief and inexpensive, strictly adhering to Islamic guidelines (Sunnah of the Prophet PBUH), and a house can be simple... but we must show the world.Now, this man has worn a garland of dollars, but no positive message has gone out to society because of it.God forbid we ever spend a single rupee on education, research, or the publication or purchase of a book.Or spend it on another human being purely for the sake of Allah's pleasure.What we must see are dance performances (Mujra) and Qawwals (singers) in private parties, liquor flowing like water; we have to keep our head high in the community/family, after all.Rahat Fateh Ali, Zeeshan Rokhri, or Mehak Malik may take millions, but we will never help a needy person.Wait for death.On the Day of Judgment, your wealth will be branded onto your sacred (blessed) posterior. Then enjoy it! 🤣اور جو لوگ سونا اور چاندی جمع کر کے رکھتے ہیں اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے، انہیں دردناک عذاب کی خوشخبری سنا دیجیے۔""جس دن وہ (مال و دولت) جہنم کی آگ میں تپایا جائے گا، پھر اس سے ان کی پیشانیوں، پہلوؤں اور کمروں کو داغا جائے گا (اور کہا جائے گا) کہ یہ وہی (مال) ہے جسے تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا، پس اب اس کا مزہ چکھو جسے تم جمع کرتے رہے تھے۔" (سورۃ التوبہ، آیات 34-35 کا مفہوم)
Mentally sick 🤢 fuckin nation @honeybintariq
ڈاکٹر نبیحہ خان کی شادی
ہمارے لوگ اگر پیسہ کھل کر خرچ کرتے ہیں تو وہ ہے شادیوں پر، یا گھر ڈیرہ بنانے یعنی کنسٹرکشن پر .
اب یہ قومی نفسیات کی ترجمان ہے یعنی محض شو آف ہے۔
شادی بھی مختصر اور سستی دینی دائرے میں رہ کے عین سنت نبوی کے مطابق ہوسکتی ہے اور گھر بھی سادہ . . پر ہم نے دنیا کو دکھانا ہے۔
اب ان صاحب نے ڈالروں کا ہار پہنا ہے اس کے ساتھ سماج میں کوئی مثبت پیغام نہیں گیا۔
مجال ہے کبھی ہم کوئی ایک روپیہ بھی تعلیم، تحقیق یا کسی کتاب کی اشاعت یا خریداری پر خرچ کر لیں۔
یا کسی دوسرے انسان پہ محض اللہ کی خالص رضا کے لیے لگائیں
ہمیں تو دیکھنے ہیں کھسروں کے مجرے اور نجی پارٹیوں میں بلانا ہے قوالوں کو گلوکاروں کو ، پانی کی طرح شراب چلانی ہے ، برادری/خاندان میں ناک بھی تو اونچی رکھنی ہے
بھلے راحت فتح علی یا ذیشان روکھڑی مہک ملک لاکھوں ویل کے جائیں لیکن مجال ہے ہم کسی ضرورت مند کی مدد کردیں
انتظار فرمائیے موت کا
یوم حشر آپکی دولت آپکی تشریف مبارک پہ داغی جائے گی پھر چس اٹھانا 🤣
اور جو لوگ سونا اور چاندی جمع کر کے رکھتے ہیں اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے، انہیں دردناک عذاب کی خوشخبری سنا دیجیے۔"
"جس دن وہ (مال و دولت) جہنم کی آگ میں تپایا جائے گا، پھر اس سے ان کی پیشانیوں، پیٹھوں اور کمروں کو داغا جائے گا (اور کہا جائے گا) کہ یہ وہی (مال) ہے جسے تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا، پس اب اس کا مزہ چکھو جسے ت
(جمع کرتے رہے تھے۔" (سورۃ التوبہ، آیات 34-35
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں