نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

Nikkah & shadi

 Analysis of the Wedding Card Statement

This is a wedding card from the bride's family. The unique feature of this card is the statement written on it:


Please accept our apologies, there is no dinner, as per Sunnah, due to this Unislamic tradition, our community is suffering many socio−economic problems.

Statement Meaning

This means, "We apologize, but there is no dinner program for the wedding (Baraat), because due to these un-Islamic expenses, people in our community are facing social and economic problems."


(You added the clarification: "Economic issues are largely due to the abandonment of the Sunnah of the Prophet / the introduction of modern innovations.")


Your Opinion and Observations

It is considered an insult (be'izzati) not to serve a meal to the groom’s party (Baraatis). This puts an unnecessary burden (be-ja bojh) on the bride's family. In my opinion, whether it is the bride's wedding or the groom's, a trend of simplicity like this should be made common.


Nikah vs. Shadi (Marriage)

It is important to remember that there is a world of difference between Nikah (Islamic marriage contract) and Shadi (the cultural wedding ceremony):


Nikah is the Sunnah of the Prophet (PBUH).


Shadi is our own invention, which is full of Hindu customs and extravagances such as Mujra (dance), singing, alcohol, Mehndi (henna), Gaud Bithai (seating on lap), Joota Chhupai (hiding shoes), Doodh Pilai (milk ceremony), Rasta Rokai (blocking the way), Munh Dikhai (showing the face), and other frivolities.


Nikah only involves the bride and groom accepting the contract in the presence of witnesses—that is the Khutbah (sermon) of Nikah. Only the Walima (post-consummation feast hosted by the groom's side) is Sunnah.


Concluding Note

The move by the bride's family to prioritize Islamic simplicity and socio-economic responsibility over entrenched cultural traditions is commendable and sets a much-needed precedent.


‏یہ ایک شادی کارڈ ہے، جو لڑکی کے گھر والوں کی طرف سے ہے۔ اس کارڈ کی خاص بات اس پر لکھا ہوا یہ سسٹیٹمنٹ ہے:


𝑃𝑙𝑒𝑎𝑠𝑒 𝑎𝑐𝑐𝑒𝑝𝑡 𝑜𝑢𝑟 𝑎𝑝𝑜𝑙𝑜𝑔𝑖𝑒𝑠, 𝑡ℎ𝑒𝑟𝑒 𝑖𝑠 𝑛𝑜 𝑑𝑖𝑛𝑛𝑒𝑟, 𝑎𝑠 𝑝𝑒𝑟 𝑆𝑢𝑛𝑛𝑎ℎ, 𝑑𝑢𝑒 𝑡𝑜 𝑡ℎ𝑖𝑠 𝑈𝑛𝑖𝑠𝑙𝑎𝑚𝑖𝑐 𝑡𝑟𝑎𝑑𝑎𝑡𝑖𝑜𝑛, 𝑜𝑢𝑟 𝑐𝑜𝑚𝑚𝑢𝑛𝑖𝑡𝑦 𝑖𝑠 𝑠𝑢𝑓𝑓𝑒𝑟𝑖𝑛𝑔 𝑚𝑎𝑛𝑦 𝑠𝑜𝑐𝑖𝑜-𝑒𝑐𝑜𝑛𝑜𝑚𝑖𝑐 𝑝𝑟𝑜𝑏𝑙𝑒𝑚𝑠


جس کا مطلب یہ کہ، ہم معذرت خواہ ہیں کہ، نکاح یعنی بارات میں کھانے کا پروگرام نہیں ہے، کیونکہ، غیر اسلامی اخراجات کے وجہ سے ہمارے معاشرے کے لوگوں کو معاشی( سنت نبوی کی کافی عمل / بدعت جدید ہے ) اور معاشرتی مسائل کا سامنا ہے۔ 

 باراتیوں کو کھانا نہ کھلانا بے عزتی سمجھا جاتا ہے۔ جس سے لڑکی والوں پر بے جا بوجھ بڑھتا ہے۔ میرے خیال میں شادی لڑکی کا ہو، یا لڑکے کی سادگی کا ایسا ہی ٹرینڈ عام کرنا چاہیے۔


یاد رہے نکاح اور شادی میں زمین آسمان کا فرق ہے نکاح سنت نبوی ہے شادی ہماری ایجاد کردہ جس میں مجرا ناچ گانے شراب مہندی  ودیگر خرافات ہندوانہ رسومات گود بٹھائی جوتا چھپائی دودھ پلائی راستہ روکائی منہ دکھائی وغیرہ وغیرہ کی بھرمار ہیں 

نکاح میں صرف لڑکی لڑکے کا گواہان کی موجودگی میں قبول کرنا بس یہی نکاح کا خطبہ اور ولیمہ سنت ہے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شب برات

 مولبی سانپ کی روزی روٹی ہر اس کام سے جڑی ہوئی ہے جو قرآن و سنت کے منافی ہیں  کہتے ہیں بخشش کی فیصلوں کی گھڑی والی رات  شب برات ہے   اللہ کا قرآن  جو آسمانی الہامی کلام ہے  جو خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ اقدس پہ جبرائیل امین نے اتارا اللہ کے حکم سے  یہ وہ پاک برگزیدہ کلام جو حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی زبان اطہر سے نکلا  سورہ القدر پڑھیے  ترجمہ  ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا  اور تم کیا جانو ! شب قدر کیا ہے ؟ یہ 1 ہزار مہینوں سے بہتر ہے  جس میں فرشتے اور جبرائیل اپنے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں ہر کام کے فیصلہ کے لیے  یہ طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے  دو نمبری کا منہ کالا ہوگیا  شب قدر کی نقل ( کاپی ) شب برات 

کلمہ گو مشرک

 یوسف 106 وما یومن اکثرھم باللہ آلا وھم مشرکوں اور ان ( مسلمانوں / کلمہ گو ) میں اکثر لوگ ایسے ہیں جو ایمان (  مومن / مسلم ) لانے کے باوجود مشرک ہی ہیں  And most of them believe not in  ALLAH except while they associate other with him  دس استاد فیر کتھے گئی تیری سائنس  وسیلے والی 

سفارش / شفاعت

 قرآن مجید فرقان حمید سورہ بقرہ میں درج مشہور و معروف آیت کریمہ آیت الکرسی میں لکھا ہے  من ذالذی یشفع عندہ آلا باذنہ  کون ہے جو اسکے سامنے شفاعت / سفارش کرسکے بجز اسکی اجازت کے  مطلب کون ؟ کون سے مراد کوئی بھی ولی ہو یا نبی ، اسکی کیا ہمت اللہ کے حکم اللہ رحمن کی مرضی کے بغیر اسکے سامنے کسی کی سفارش / شفاعت کرسکیں یعنی روز قیامت جن کے لیے خود اللہ واحد قہار پسند فرمائیں گے اسی کے لیے کسی بندے کے دل میں خیال ڈال دینگے اور وہ اللہ کے حضور گڑ گڑا کے اسکی بخشش طلب کرے گا