Who are the real enemies of Allah and His Messenger?
It’s not the outright disbelievers—they don’t claim faith, so they know that acknowledging Allah and His Messenger means following their commands. The real issue is with so-called Muslims (those I call “Moslas” or you could say “Mosli”) who claim to follow the oneness of Allah and the finality of Muhammad (ﷺ), but in practice, zero! They believe in Muhammad but don’t actually follow his teachings.
In his final sermon (Farewell Sermon), the Prophet (ﷺ) especially emphasized three things:
1. *Prayer*
2. *Women’s rights*
3. *Rights of slaves/servants*
These three things are exactly what we’ve neglected: abandoned prayer, mistreated women, and violated the rights of servants. Today, those who hold power in the world and overlook these commands will be held accountable.
اللہ رسول کے دشمن کون ؟
یہ جو نام نہاد مسلمان ہیں
جن کو میں موسلا کہتا ہوں
آپ موصلی بھی کہ سکتے ہیں
یہی اصل میں اللہ اسکے رسول کے دشمن ہیں
کافر تو سرے سے مانتا ہی نہیں
اس نے صحیح جان چھڑا رکھی ہے
کیونکہ وہ جانتا ہے اللہ رسول کو مانا تو انکی ماننی پڑے گی
اب آجائیں کلمہ گو کیطرف
جو دعوی تو کرتے ہیں اللہ کی واحدانیت کا
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا
مگر صفر
محمد کو تو مانتے ہیں محمد کی بات نہیں مانتے
نبی مکرم نے آخری خطبہ حجتہ الوداع میں 3
باتوں پہ خصوصی زور دیا
کسی بھی شخص کا آخری کلام اہم ترین اہمیت کا حامل ہوتا ہے
آپکے خطبہ کا نچوڑ یہ تھا
اللہ کی واحدانیت کے بعد
نماز نماز نماز
تمہاری عورتیں
تمہارے غلام
انہی 3 چیزوں کو ہم نے ترک کردیا
نماز چھوڑ دی
عورتوں کیساتھ بدسلوکی
غلاموں کے حقوق پامال
یہ جو دنیا کے بڑے بڑے کرتا دھرتا ہیں یہ سب پکڑے جانیوالے ہیں 🥳
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں