نبی ﷺ تشہد میں بیٹھتے ہی اپنی شہادت والی انگلی سے اشارہ یا حرکت شروع کر دیتے اور یہ اشارہ سلام (نماز ختم) تک جاری رکھتے تھے، مخصوص کلمے پر ہی نہیں۔
- *صحیح مسلم: حدیث 580*
- *سنن نسائی: حدیث 1271*
روایت ہے: *"آپ ﷺ اپنی انگلی کو حرکت دیتے اور دعا کرتے"*۔
احناف نے خاص کلمہ پر انگلی اٹھانا اپنا فقہی اجتہاد بنایا، مگر اصل سنت اس سے وسیع ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں