نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

Level of Hadith

 حدیث کسے کہتے ہیں؟ جانتے ہو؟  

What is Hadith? Do you know?  


وہ الفاظ جو قرآن سے نہ ٹکرائیں  

Those words that do not contradict the Qur’an.  


قرآن کیا ہے کچھ علم بھی ہے؟  

Do you know what the Qur’an is?  


وحی مقدس ہے  

It is sacred revelation.  


آسمانی الہامی کلام الٰہی  

It is divine, heavenly, inspired speech from Allah.  


رحمن کی حدیث  

It is the Hadith of the Most Merciful Himself.  


ایک مومن وہ ہے جو الفاظ سے پہچان جائے یہ قول محمد ہوسکتا ہے کہ نہیں  

A true believer is the one who can recognize from the words whether a saying can belong to Prophet Muhammad or not.


یہ جو اسناد ہیں بخآری مسلم احمد ترمذی  

As for all these sources: Bukhari, Muslim, Ahmad, Tirmidhi—  


انکی اہمیت تب ہے جب یہ قرآن کے مخالف نہ ہوں  

Their importance is valid only as long as they do not oppose the Qur’an.


بات سمجھ آئی  

Do you understand now?

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شب برات

 مولبی سانپ کی روزی روٹی ہر اس کام سے جڑی ہوئی ہے جو قرآن و سنت کے منافی ہیں  کہتے ہیں بخشش کی فیصلوں کی گھڑی والی رات  شب برات ہے   اللہ کا قرآن  جو آسمانی الہامی کلام ہے  جو خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ اقدس پہ جبرائیل امین نے اتارا اللہ کے حکم سے  یہ وہ پاک برگزیدہ کلام جو حضور آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی زبان اطہر سے نکلا  سورہ القدر پڑھیے  ترجمہ  ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا  اور تم کیا جانو ! شب قدر کیا ہے ؟ یہ 1 ہزار مہینوں سے بہتر ہے  جس میں فرشتے اور جبرائیل اپنے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں ہر کام کے فیصلہ کے لیے  یہ طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے  دو نمبری کا منہ کالا ہوگیا  شب قدر کی نقل ( کاپی ) شب برات 

کلمہ گو مشرک

 یوسف 106 وما یومن اکثرھم باللہ آلا وھم مشرکوں اور ان ( مسلمانوں / کلمہ گو ) میں اکثر لوگ ایسے ہیں جو ایمان (  مومن / مسلم ) لانے کے باوجود مشرک ہی ہیں  And most of them believe not in  ALLAH except while they associate other with him  دس استاد فیر کتھے گئی تیری سائنس  وسیلے والی 

سفارش / شفاعت

 قرآن مجید فرقان حمید سورہ بقرہ میں درج مشہور و معروف آیت کریمہ آیت الکرسی میں لکھا ہے  من ذالذی یشفع عندہ آلا باذنہ  کون ہے جو اسکے سامنے شفاعت / سفارش کرسکے بجز اسکی اجازت کے  مطلب کون ؟ کون سے مراد کوئی بھی ولی ہو یا نبی ، اسکی کیا ہمت اللہ کے حکم اللہ رحمن کی مرضی کے بغیر اسکے سامنے کسی کی سفارش / شفاعت کرسکیں یعنی روز قیامت جن کے لیے خود اللہ واحد قہار پسند فرمائیں گے اسی کے لیے کسی بندے کے دل میں خیال ڈال دینگے اور وہ اللہ کے حضور گڑ گڑا کے اسکی بخشش طلب کرے گا